کمشنر کی زیر صدارت اجلاس،لاہور یوتھ فیسٹیول 2024 ،8تا 10نومبر کوہوگا

لاہور(خبرنگار) کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول 2024 کے مختلف ایونٹس کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمشنر لاہور کی جانب سے ضلعی و کینٹ انتظامیہ لاہور، محکمہ سپورٹس، ایم سی ایل، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کو فرائض تفویض کیے گئے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا لاہور یوتھ فیسٹیول 2024 کا انعقاد 8تا 10نومبر ہوگا۔  30کلومیٹر کی سائیکلنگ ریس 9نومبر کو ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن