ننکانہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی ‘ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی اور انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی زیرصدارت منعقد ہوا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد طلحہ شیروانی نے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کے نتائج کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں تمام ضلعی محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن