جمعہ کے روز قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئے سینٹ اجلاس پریذائڈنگ آفیسر پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت شروع ہوا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا ہے تو ایوان میں ارکان کی تعداد انتہائی کم تھی ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڈ ایوان میںموجود رہے اور سوالوں کے جواب دیتے رہے بعدازاں قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
سینٹ اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، ارکان کی تعداد انتہائی کم
Oct 26, 2024