ناقص خوراک ‘ قواعد نہ بنانے پر ہائیکورٹ برہم

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے فوڈ اتھارٹی سے ایس او پیز تشکیل سے متعلق قائم کمیٹی سے 28 نومبر تک رپورٹ طلب کرلی۔ ناقص خوراک روک تھام کیلئے قوائد نہ بنانے پر ڈی جی  کو ہر کمیٹی اجلاس میں شریک ہونے کا حکم دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن