ڈسکہ: عطائی نے ختنے کے دوران بچے کا نازک عضو کاٹ ڈالا، شکایت پر دھمکیاں 

Oct 26, 2024

ڈسکہ (نامہ نگار/ نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ کے سرور نے بتایا ڈسکہ کے گائوں دھرم کوٹ میں  بلال کو بیٹے کے ختنے کیلئے بلایا، ملزم نے اس دوران بچے کا عضو کاٹ دیا۔ ہم نے پوچھا بچے کو زیادہ درد ہورہا ہے تو اس نے کہا ڈاکٹری ختنے ایسے ہی ہوتے ہیں اور  دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ 

مزیدخبریں