لاہور (خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے کے کیس میں سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور کرلی۔ 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم، آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کو نوٹس، جواب طلب کر لیا۔