جسٹس (ر)مفتاح الدین کی وفات پراظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول جج/جوڈیشنل مجسٹریٹ اسلام آباد شہزاد خان  کے والد ریٹائرڈجسٹس مفتاح الدین کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج اورسابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 سبط الحیدر بخاری،ہائی کورٹ بار کے صدر آزاد علی ریاست ،پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر اور اسلام آباد بار کے صدر راجہ شکیل عباسی ایڈوکیٹ،مسیحی رہنماراشد چوہان،سٹی صدر افتخار شہزادہ، سیکرٹری بار حسن جاوید شورش،ندیم مغل،سردار نجم عباس،یقوب بلوچ،سہیل رومی نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم جسٹس مفتاح الدین  کے لئے دعائے مغرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن