مذہبی رواداری اسلام کا حسن فروعی اختلافات اسلام کا دشمن ،اظہار بخاری

 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)محمدی مسجدلا لکرتی میں مذہبی رواداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری اسلام کا حسن فروعی اختلاف اسلام کا دشمن ہے اسلام پھیلانے کے لیے فتوے نہیں تقوے کی ضرورت ہے ائین پاکستان میں عمل درآمد سے ریاست مدینہ خود بخود بن جائے گی۔ نبی پاک ؐکے غلامی کائنات کی سب سے بڑی ازادی ہے خدا کی زمین پر خدائی نظام مذہبی رواداری کی سب سے بڑی ضمانت ہے اسلام ہی تمام مذاہب کا سردار ہے اظہار بخاری نے کہا ہے کہ باہمی اختلافات و تفرقات نے قوم کی مرکزیت کو کمزور کر دیا جس کی وجہ سے سامراجی طاقتیں غالب ا چکی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن