سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔
سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل
Oct 26, 2024 | 13:53