وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری تقریب میں شرکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری تقریب میں شرکت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے پر مبارکباد وزیراعظم کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں :وزیراعظم ان کا تجربہ، دانشمندی اور قانونی علم عدلیہ کو انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کو مضبوط بنانے میں رہنمائی کرے گا : وزیراعظم مجھے یقین ہے کہ ان کی قیادت میں عدلیہ پاکستانی عوام کو عدل و انصاف کی فراہمی کے لئے دیانتداری سے کام کرتی رہے گی : وزیراعظم  

ای پیپر دی نیشن