سول ایوی ایشن اتھارٹی نےسانحہ مارگلہ کی رپورٹ وزارت دفاع کو پیش کردی،طیارے کوپیش آنے والے حادثے کی تین امکانی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔

Sep 26, 2010 | 14:51

سفیر یاؤ جنگ
ذرائع کے مطابق بلیک باکس سے متعلق موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارگلہ میں طیارے کوحادثہ پائلٹ کی غلطی یا پھرخراب موسم کے باعث پیش آیا۔ وزارت دفاع کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں ایک امکان یہ بھی ظاہرکیا گیا ہےکہ مارگلہ کےعلاقے میں طیارے کوحادثہ ٹاوراورجہازکے مابین رابطہ ختم ہونے کی وجہ سے بھی پیش آ سکتا ہے۔
مزیدخبریں