دہشت گردوں کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے۔ بیت اللہ محسود اورمولوی فضل اللہ انسانیت کے دشمن ہیں ، میاں افتخارنے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے ہیں ۔ اس موقع پراے این پی کے سینئررہنما سینٹر افرا سیاب خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیلاب متاثرین کو جگہ نہ دینے والے ملک میں کیا انقلاب لاسکتے ہیں ۔ ملک کسی غیرآئینی تبدیلی کا متحمل نہیں ہو سکتا اور وہ کسی غیرآئینی تبدیلی کو قبول نہیں کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے والے ہوش کے ناخن لیں، جمہوریت سے ہی پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے ۔
صوبہ خیبرپُختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ جب تک فوج جمہوریت کی حامی ہے ، ہم فوج کے ساتھ ہیں
Sep 26, 2010 | 16:39