بھارت نے تین سوپچاس کلومیٹرتک مارکرنیوالےایٹمی بیلسٹک میزائل پرتھوی ٹوکا تجربہ کیا ہے۔

Sep 26, 2011 | 07:56

سفیر یاؤ جنگ
بھارتی ریاست اڑیسہ کی چندی پوررینج سے ٹیسٹ کیاجانیوالاپرتھوی ٹومیزائل تین سوپچاس کلومیٹرتک اپنےہدف کو نشانہ بناسکتاہے۔زمین سے زمین تک مارکرنیوالےاس میزائل کو موبائل لانچر کے ذریعے فائرکیا گیا۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل پہلےسےہی فوج کےحوالےکیا جاچکا ہےاورتجربہ میزائل کے پیرامیٹرزکوجانچنےکیلئےکیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مائع ایندھن سے چلنےوالا یہ میزائل آٹھ میٹرلمبا ہےاورپانچ سوکلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
مزیدخبریں