افغان مسئلےکا فوجی حل ممکن نہیں ،افغانستان کےقیام امن کیلئےپاکستان اہم کرداراداکرسکتا ہے۔ صدرحامد کرزئی

Sep 26, 2012 | 11:43

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ افغانستان کئی دہائیوں سے بیرونی مداخلت اور دہشت گردی کا شکار ہے.دہشتگردی کی جڑیں افغانستان سے باہر تک پھیلی ہوئی ہیں۔ افغان عوام امن کی خواہش رکھتے ہیں۔افغان امن عمل میں پاکستانی بھائیوں کی شراکت چاہتے ہیں۔حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے کام کرنا ہوگا۔

مزیدخبریں