لاہور کے علاقے اچھر ہ میں زہریلی چائے پینے سےایک ہی خاندان کےپانچ افراد بے ہوش ہو گئے

لاہور کے علاقے اچھرہ میںامدادی ٹیموں نے پانچوں افراد کوسروسزاسپتال منتقل کردیا ہے۔بےہوش ہونےوالےافرادمیں سکینہ بی بی،شازیہ ، تسلیم اور دو بچے ریحان اور عائشہ شامل ہیں ڈاکٹروں کاکہناہےکہ کوئی مضرصحت چیزکھانےسےانکی حالت بگڑی،ہوش  آنےپرایک خاتون نےبتایاکہ انھوں نےگھرمیں چائےبنائی جسےپینےکےبعدسب بےہوش ہوگئے

ای پیپر دی نیشن