ملتان میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش،ڈاکٹروں نےپانچوں بچوں کوصحت مندقراردیا ۔

ملتان کےنجی ہسپتال میں ڈیرہ غازی خان کےرہائشی اخترابراہیم کی اہلیہ نےپانچ بچوں کوجنم دیا،بچوں میں چاربیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہے۔اخترابراہم دبئی میں ملازمت کرتاہے،دوسری جانب ڈاکڑوں نے پانچوں بچوں کوصحت مند قراردیا ہے۔اخترابراہیم کےاس سے قبل بھی دوبچےہیں۔

ای پیپر دی نیشن