شام میں فوجی عمارت کے قریب دودھماکوں کے نتیجے میں عمارت بری طرح تباہ ہوگئی جس میں جانی نقصان کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے۔

Sep 26, 2012 | 18:55

خصوصی رپورٹر

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی جنرل سٹاف کے ہیڈ کواٹرکے قریب دوزوردار دھماکے ہوئے،عینی شاہدین کے مطابق عمارت کے کم از کم دومنزلیں بری طرح متاثرہوئی ہیں جن میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ادھرگزشتہ روز دمشق میں واقع ایک سکول میں بھی دو دھماکےہوئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اورچار زخمی ہوگئے باغیوں نے سکول میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمارت فوجیوں کے زیراستعمال تھی اس لیے انہیں نشانہ بنایا گیا۔

مزیدخبریں