دانتوں کی صفائی کےلئے برش خریدنا ہویا فرش کی صفائی کے لئے، آپ کو جاپان چلنا ہوگا جہاں انوکھے برش فیسٹیول کا آغازہوگیا۔

Sep 26, 2012 | 19:06

خصوصی نامہ نگار

جاپان کے شہرکومانوچومیں سالانہ برش فیسٹیول کا آغازہوگیا ہے۔اپنی نوعیت کے اس دلچسپ میلے میں مختلف اسٹالز پرجھاڑن سے لے کر صفائی کرنے اور میک اپ سے لے کر دانت صاف کرنے کے مختلف انداز کے برش نمائش اور فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ ہر سال برش میلے کا انعقاد کرنے والا یہ جاپانی شہر اپنی برش فیکٹریز کے حوالے سے بے حد مشہور ہے جہاں پورے جاپان کےاسی فیصد برش تیار کیے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں