ڈاکٹر مجاہد کامران کی کتاب ”نائن الیون اینڈ دی نیو ورلڈ آرڈر“ شائع ہوگئی

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی نائن الیون کے حوالے سے کتاب ”نائن الیون اینڈ دی نیو ورلڈ آرڈر“ شائع ہوگئی ہے۔ اس کتاب میں اس بات کا تجزیاتی جائزہ لیا گیا ہے کہ نائن الیون کا واقعہ کیونکر رونما ہوا۔ اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں، یہ کتاب یونیورسٹی آف دی پنجاب کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...