بھارتی ہیکرز نے ڈی جی پی آر پنجاب کی ویب سائٹ ہیک کرلی

Sep 26, 2013

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ہیکرز نے ڈی جی پی آر پنجاب کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے۔ویب سائیٹ ہیک کرنے والے نیپئر نامی ہیکر کا تعلق بھارت سے ہے، ہیکر نے ویب سائیٹ پر لکھا ہے کہ بھارت کی ویب سائیٹ کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں