سنٹرل جیل کراچی پر سموک گرنیڈ پھینکا گیا گرنیڈ غوثیہ کالونی کی طرف سے پھینکا گیا

کراچی (نوائے وقت نیوز) نامعلوم افراد نے سنٹرل جیل پر سموک گرنیڈ پھینکا۔ گرنیڈ غوثیہ کالونی کی جانب سے پھینکا گیا جو جیل کے اندر گرا بم سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن