اسلام آباد(ثناءنیوز) سپریم کورٹ میں سمیرا ملک کی نااہلی کےلئے درخواست کی سماعت ملتوی کردی گئی۔دوران سماعت جسٹس ناصرالملک نے کہاکہ معاملہ 2008ءکے انتخابات سے متعلق ہے جس کی اسمبلی ختم ہوچکی ہے۔ جسٹس ناصرالملک نے کہاکہ موجودہ الیکشن سے متعلق کوئی شکایات ہیں تو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا جائے۔ حامدخان نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل نے پہلے پانچ سال گزار دئیے اب بھی ایسا ہی ہوگا۔
سماعت ملتوی کردی گئی۔
سمیرا ملک