مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلتہ الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا اسد محمود، الشیخ عبدالصمد اور مولانا عبدالرئوف نے دارالعلوم تعلیم القرآن کے نائب مہتمم مولانا مفتی امان اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی ۔
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے رہنمائوں کی جانب سے مفتی امان اللہ کے قتل کی مذمت
Sep 26, 2014