نیویارک(آن لائن)وزیراعظم میاں نوازشریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر انکے خلاف مظاہروں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ ان کی جماعت مسلم لیگ (ن) امریکہ نے بھی جوابی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔
جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران نواز شریف کیخلاف مظاہروں کی حکمت عملی تیار، مسلم لیگ ن جواب دیگی
Sep 26, 2014