لاہورلائنز ‘چنائی سپر کنگز کا میچ بارش کی نذر

بنگلور(سپورٹس ڈیسک )بھارت میں جاری ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں لاہور لائنز اور چنائی سپر کنگز کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا ۔ میدان میں پانی کے باعث ایک گیند بھی نہ پھینکا جا سکا۔ دونوں ٹیموں کے دو دو پوائنٹس مل گئے۔لاہور لائنز تیسر امیچ 27ستمبر کو ڈولفنز کیخلاف بنگلور میں کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...