دنیا کے امیر ترین آدمی کا اعزاز کھونے کا خدشہ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیوی نے طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملینڈا گیٹس نے طلاق کے مقدمہ میں 90 فیصد شیئرز کا مطالبہ کیا ہے۔ اگست 2016ءتک بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 90 ارب ڈالر ہے۔ مقدمہ ہارنے پر بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین آدمی ہونے کا درجہ چھن جائے گا اور صرف 10 ارب ڈالر کے اثاثے رہ جائیں گے۔ ملینڈا گیٹس کے طلاق کا مقدمہ 112 صفحات پر مشتمل ہے۔
ملینڈا گیٹس