غذر (نوائے وقت رپورٹ) کرگل جنگ میں شہید لالک جان نشان حیدر کے والد انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لالک جان کے والد کی عمر 92 سال تھی۔
لالک جان/ والد انتقال
کرگل جنگ کے نشان حیدر شہید لالک جان کے والد انتقال کر گئے
Sep 26, 2016