ملتان (نمائندہ خصوصی) شعبہ کیرج اینڈ ویگن کے ذرائع کے مطابق عوام ایکسپریس کی 5 اور مال گاڑی کی 6 بوگیاں مکمل تباہ حال بوگیوں کا تخمینہ 2 کروڑ 71 لاکھ 50 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ عوام ایکسپریس کی 18 بوگیوں میں سے ایک بوگی کو کیرج ویگن ورکشاپ ملتان نے دوبارہ سے قابل استعمال بنا لیا ۔ 9 کو مرمت کیلئے مغل پورہ بھجوایا جائے گا۔