ملتان (نمائندہ خصوصی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان 6 گھنٹے‘ کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام 3 گھنٹے‘ کراچی سے ملتان آنے والی زکریا 1 گھنٹہ 15 منٹ‘ حویلیاں سے کراچی جانے والی ہزارہ 1 گھنٹہ‘ راولپنڈی سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس 1 گھنٹہ 15 منٹ کی تاخیر سے ملتان کینٹ سٹیشن پر پہنچیں جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔