شلاہور (خبر نگار) صوبائی وزیرکوآپریٹو وچیئرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملک اقبال چنڑنے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ہے کہ تمام بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوکر سائنس و ٹیکنالوجی کی جدید تعلیم حاصل کرکے بہتر انداز میں ملک و قوم کی خدمت کریں۔چولستان میں کالج، دستکاری کے ادارے اور ہوم اکنامکس کالج قائم کرنے کے منصوبے بھی زیر غور ہیں جن پر جلد عمل در آمد شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہاول پور میں یونیورسٹی آف اینمل سائنسز قائم کی جارہی ہے۔
چولستان میں کالج، دستکاری کے ادارے بنانے کے منصوبے زیر غور ہیں:اقبا ل چنڑ
Sep 26, 2016