وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات قومی سلامتی باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ روز ملاقات میں قومی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن