نسٹ میں بین الاقوامی ہیکاتھون TAD-Hack 2017 کا انعقاد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نسٹ نے H-12 سیکٹر میں بین الاقوامی ہیکاتھون TAD-Hack 2017 کا انعقاد کیا ۔ یہ ایک امریکی اقدام ہے کے جو 2013 میں ایکوسٹم کی تعمیر کے سلسلے میں شروع کیا گیا۔نسٹ کو پورے پاکستان سے 15 ٹیموں کی شمولیت کی اطلاع دی گئی جن کو آزاد ججز کے پینل نے جج کیا ۔اس تقریب میں انڈسٹری، کاروباری دنیا اور مختلف سرکاری تنظیموں نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے پروریکٹر نسٹ رئیر ایڈ مرل ڈاکٹر نصر اکرام ھلال امتیاز (ملٹری) نے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی مہمان خصوصی جناب نور الدین بقائی چیرمین آئی سی ٹی تھنک ٹینک نے سرٹیفکیٹ نے انعامی رقوم تقسیم کیں۔

ای پیپر دی نیشن