اسلام آباد(جنرل رپورٹر)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا رو ق حید ر نے گزشتہ روز وفا قی وزیر برائے قا نون وانصاف ڈاکٹر محمد فروغ نسیم سے ملا قا ت کی، ملا قا ت کے دوران آزا د جمو ں و کشمیر عبو ر ی آئین ایکٹ 1974 زیر بحث آیا،راجہ فا رو ق حید ر نے ڈاکٹر فروغ نسیم پر بطو روزیر قا نو ن مکمل اعتماد کا اظہا ر کیا ہے ۔ فا رو ق حید ر نے فروغ نسیم کی آزاد کشمیر کیلئے کا وشو ں کی تعریف کی اور انہیں پاکستان اور آزاد کشمیر کے وسیع تر مفاد میں کسی بھی طرح کی ترمیم کو واپس لینے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے ۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر فا رو ق حید رکی وفا قی وزیر قا نون فروغ نسیم سے ملا قا ت
Sep 26, 2018