اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراﷲ خان کی برسی کی تقریب آج اسلام آباد میں ہو گی۔ تقریب سے بلاول بھٹو زرداری‘ مولانا فضل الرحمان‘ محمود خان اچکزئی‘ راجہ ظفر الحق‘ صدر آزاد کشمیر اور دیگر خطاب کریں گے۔
نوابزادہ نصراﷲ کی برسی تقریب سے آ ج بلاول فضل الرحمنٰ‘ اچکزئی اور دیگر خطاب کرینگے
Sep 26, 2018