لاہور(اپنے نامہ نگار سے)حالیہ زلزلے قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ مسلم امہ کو اجتماعی توبہ کرنا چاہیے۔انڈیا اور پاکستان کی جنگ ہو سکتی ۔ مسلمانوں کو کھویا ہوا مقام صرف جہاد سے ہی ممکن ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں ہاٹ ایشو کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان گلوبل فورم کے چئیرمین امین خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔