کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، پاکستان بھر میں کل یوم کشمیر منایا جائے گا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان بھر میںکل27 ستمبر جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جائے گا۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام محکموں اور اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم کشمیر منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...