سعودی عرب اور دبئی کے  درمیان پروازیں بحال 

ریاض(اے پی پی) سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے  کہا ہے کہ دبئی کے لیے شیڈول پروازیں  کل (اتوار) سے بحال کردی  جائیںگی، ریاض، جدہ اور دمام سے دبئی کے لیے روزانہ 5 پروازیں چلائی جائیں گی۔سعودی اخبار کے مطابق ناس ایئر، امارات ایئر اور فلائی دبئی بھی یکم اکتوبر سے پروازیں شروع کریں گی جس کے بعد  رفتہ رفتہ ان کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...