پی آئی اے کی ملکیت کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو بند کرنے کا فیصلہ

 کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے اپنی ملکیتی کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو 13 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیڈکس نیٹ ورک کی مکمل بندش کے لیے ڈیڈ لائن 27 نومبر 2020 مقرر کی گئی ہے، ڈیڈ لائن تک ڈیلیوری یقینی بنانے کے لیے 25 نومبر تک شپمنٹس وصولی ہوگی،اسپیڈیکس میں تعینات ملازمین کی نئی تعیناتی چیف ایچ آر کے سپرد کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن