چمن پاک افغان بارڈر کو مشتعل ہجوم نے بند کر دیا‘ تجارتی سرگرمیاں معطل 

چمن (آن لائن)  چمن پاک افغان بارڈر بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجی طور پر بند کردیا۔ پاک افغان شاہراہ پر احتجاج کے باعث افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئیں۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاک افغان بارڈر کو کرونا وائرس کے پیش نظر بند کیا گیا تھا اور ہمارا روزگار جوکہ ایک پیکج کے نام سے جاری تھا تاحال بندش کا شکار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...