پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ، 13 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے 13 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی کی مقامی عدالت میں مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو 13 بکی ملزم موجود تھے۔عدالت نے ملزموں پر فردجرم عائد کرتے ہوئے پر عائد الزامات پڑھ کرسنائے۔ تمام ملزموں نے مقدمے کی صحت جرم سے انکار کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...