احسن اقبال نے اسمبلیوں سے  مستعفی ہونے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے مخالف ہو گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر ہم اسمبلیوں سے مستعفی ہوئے تو ووٹنگ مشین کا قانون منظور ہو جائے گا اور عمران خان ووٹر لسٹیں بنانے کا کام نادرا کو دیدیں گے۔ فورم کو خالی نہیں چھوڑنا اگر اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہ کرے تو یہ آئین‘ قانون میں تبدیلیاں کر دے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...