اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغان ائرلائنز کو اسلام آباد ائرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت دیدی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائر ٹرانسپورٹ نے منظوری دیدی۔
افغان ائر لائنز کو اسلام آباد ائرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی
Sep 26, 2021