وہاڑی (کرائم رپورٹر ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کامران انور نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا انہوں نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4گاڑیوں کو بند اور 25ہزار روپے جرمانے کئے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کامران انور نے اس موقع پر کہا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔
وہاڑی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4گاڑیاںبند‘25ہزا جرمانہ
Sep 26, 2021