میلسی(نمائندہ نوائے وقت)میلسی کے معروف تاجر چوہدری محمد اشرف کے صاحبزادے چوہدری محمد کاشف کو محلہ ہری پورہ کی چوہدری برادری، راجپوت برادری، رحمانی برادری اور محلہ میں رہائش پذیر دیگر برادریوں کی جانب سے متفقہ طور پر سربراہ چن لیا گیا اور انہیں پگڑی پہناتے ہوئے محلہ کی تعمیر و ترقی اور اجتماعی اور انفرادی مسائل کے حل کی ذمہ داری سونپی گئی اس موقع پررائو تسلیم اختر، چوہدری عمران شریف، رائو مختیار احمد، چوہدری عبید سرور، چوہدری محمد مقبول، میاں زاہد تبسم، چوہدری طاہر پپو موجود تھے۔
چوہدری محمد کاشف محلہ ہری پورہ میلسی کے سربراہ مقرر‘ پگڑی پہنائی گئی
Sep 26, 2021