کوہلو(پی پی آئی) کوہلو کے نواحی علاقے ڈیری فارم میں ہائی وولٹج لائن کا کرنٹ لگنے سے 24سالہ شبیر لوہارانی موقع پر جاں بحق ہوگیاریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جو ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
کوہلو:بجلی کا کرنٹ لگنے سے 24سالہ نوجوان جاں بحق
Sep 26, 2021