قصور : ایک شخص پراسرار طور  پر لاپتہ‘ اغوا کا مقدمہ درج 

Sep 26, 2021

قصور (نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح قصبہ الہ آباد سے ایک شخص پراسرار طور پر لاپتہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا۔ قصبہ الہ آباد کی رضیہ بی بی نے پولیس تھانہ الہ آباد میں درخواست دی ہے کہ میر ا چالیس،پینتالیس سالہ شوہر گھر کام کی تلاش میں نکلا جو تاحال گھر کو نہیں پہنچا خدشہ ہے کہ کسی نامعلوم نے اسے اغواء کرلیا ہے ۔

مزیدخبریں