پرزم ٹاو¿ن گوجرخان ،پریمیئر حسن بلاک کی بیلیٹنگ، ممبران کوتصدیقی نمبر جاری 


 اسلام آباد (نامہ نگار)گوجر خان کی واحد منظور شدہ اور خطہ پوٹھوہار کی شاہکارہاوسنگ سوسائٹی پرزم ٹاو¿ن گوخان میں سب سے پہلے بکنگ کرانے والے خوشن نصیب ممبران کیلئے ( پریمیئر) حسن بلاک کی بیلیٹنگ کر دی گئی،قرعہ اندازی کے ذریعہ خوش نصیب ممبران سوسائٹی ( پریمیئر بلاک) حسن بلاک میں شامل ہو گئے، تصدیقی بیلٹ نمبر جاری کر دیا گیا، پہلے آو¿ پہلے پاو¿ کی بنیاد پر پرزم ٹاو¿ن گوجرخان میں فارم جمع کرانے والے ممبران کو 3ماہ کے اندر پلاٹ نمبر الاٹ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، معروف سرمایہ کاروں اور ایسوسی ایٹس ممبران کا گوجرخان کی واحد منظور شدہ سوسائٹی کا اعزاز حاصل کرنے پر زم ٹاو¿ن گوجرخان کے چیف ایگزیکٹو مسعود الحسن علوی اور سوسائٹی انتظامیہ کو خراج تحسین، سوسائٹی میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے سمیت نیک خواہشات کا اظہار،پرزم ٹاو¿ن گوخان کو ریکارڈ قلیل مدت میں عالمی معیار کے مطابق تعمیر کر کے خطہ پوٹھوہار اور گوجرخان کے عوام کا لائف اسٹائل تبدیل کر جدید طرز زندگی کی تمام سہولیات میسر کرینگے۔ پرز م ٹاو¿ن گوجر خان کے چیف ایگزیکٹو مسعود الحسن علوی نے خوشخبری سنادی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو مسعود الحسن علوی نے کہاکہ پرزم ٹاو¿ن گوجرخان الحمدو اللہ گوجر خان کی واحد مکمل قانونی اور منظور شدہ سوسائٹی ہے ،اس میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کے سرمایہ کے ہم ضامن ہیں ، سرمایہ کار وں اورپرز م ٹاو¿ن گوجر خان کے ایسوسی ایٹس ممبران نے حسن بلاک میں کامیابی سے شامل ہونے والے خوش نصیب ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو مسعود الحسن علوی کوخراج تحسین پیش اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن