راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیرمین امن کمیٹی سفیر امن ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہا ربخاری نے کہا ہے ،کہ لیاقت باغ میں منعقد ہونے والے کامیاب تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس سے قادیانیوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گیا ۔ عاشقان رسول نے قادیانی تابوت میں کیل ٹھوک دی ۔ قادیانی ایسے منحوس ہیں ، جن کے ذکر سے ہی ایمان بدبودارہو جاتا ہے ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے ثابت کر دیا ، کہ مجلس کی طرف سے ہمیشہ قادیانیوں کو جوتے پڑھتے رہیں گے ۔ ارباب اقتدار کی خاموشی نے قادیانیوں کو پھر سرنکالنے کا موقع دے دیا ہے ۔یہ اسلام اور پاکستان کے خلاف ناسور بنتے جا رہے ہیں ۔قادیانی ا±مت مسلمہ کیلیے رستہ ہوا نا س±ور اور ڈینگی وائرس سے زیادہ خطر ناک ہیں۔ قادیانیوں کو اپنے ہی عقیدے سے اتنی نفرت ہے ،کہ وہ اپنے آپ کو قادیانی ظاھرکرنے سے بھی گھبراتے ہیں ۔نبی پاک کا گستاخ ہمارا وفادار نہیں ہو سکتا ۔ قادیانی نبی پاک کی عظمتوں کے دشمن ہیں ۔ بیت الخلاء میں مرنے والا دجال دوسروں کو کیا پاک کرے گا ۔ جو گستاخ رسول ہے ، اس سے تعلق رکھنا فضول ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مرکزی تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ ، ملک ارشد اعوان ، ملک ساجد ، یاسر بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔