اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پھلگراں کے علاقے مےں زمےن کے تنازعے پر اےک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردےا گےا پولےس کو محمد سلےم نے بتاےا کہ موہڑہ راجپوتاں مےں مدعی اپنے بھائی محمد قسےم کے ساتھ اپنے گھر کے باہر موجود تھا گھر کے باہر تمام لائٹس جل رہی تھےں اور ہم دونوں بھائی بلاک اٹھا رہے تھے اسی اثنا مےں وےگو ڈالامےں سوار دو افراد آئے اور جن کے پاس 30 بور پستول تھاےار محمد ، عادل نے مدعی پر فائرنگ کردی مےرے بھائی نے کمرے کی طرف بھاگنا شروع کےا لےکن اس کے سر مےں فائر لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگےا وجہ عناد زمےن کا تنازعہ ہے پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔