مخالفین کے ستائے عوام علی موسیٰ گیلانی کو ہی مسیحا سمجھتے ہیں‘ سلیم الرحمن 

Sep 26, 2022


ملتان( نمائندہ نوائے وقت) سابق ایڈوائزر گورنر پنجاب پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ جنوبی پنجاب کے صدر سلیم الرحمن میو نے کہا ہے کہ این اے 157کی عوام علی موسی گیلانی کے ساتھ ہیں مخالفین کے ستائے عوام علی موسی گیلانی کو ہی مسیحا سمجھتے ہیں‘ علی موسیٰ گیلانی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لوگوں کے مسائل حل کرنا اور علاقائی تعمیر وترقی کے منصوبے دینا ان کا وطیرہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ کے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں